Amjad Javed Books

حوصلہ رکھنا ( اساتذہ، نوجوان کو کہانیاں سناتے ہیں)


 

No comments:

جی مشن ( جی بوائے سیریز کا نیا ناول )


 

No comments:

رحمت کی بارش صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی جانوروں سے شفقت پر دلچسپ کہانیاں

 


No comments:

محافظ


 

No comments:

باکسر بھیا( ٹین ایج کے لئے کہانیوں کا مجموعہ )


 

No comments:

Gee boy جی بوائے ( بچوں کا ناول )


 

No comments:
Older Posts Home
Subscribe to: Posts (Atom)

visitor

Amjad Javed

Amjad Javed
Writer


امجد جاوید ایک ایسے ہی تخلیق کار ہیں جن کا حوالہ کہانی ہے ۔کہانی کی تخلیق کا یہ سفر ناول نگاری اورتمثیل نویسی تک آن پہنچا ہے ۔ادبی مراکز سے دور، جنوبی پنجاب کے شہر حاصل پور ( بہاول پور) سے تعلق رکھنے والے ادیب کو چولستانی ہو نے پر فخر ہے۔ ان کا موضوع عشق ، عشق حقیقی، تصوف کے علاوہ پاکستانیت ہے۔وہ وطن سے محبت کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں ۔امجد جاوید نے لکھنے کا آغاز ۱۹۸۸ءمیں ایک کہانی لکھ کر کیا۔اب تک ان کے لکھے ہو ناولوں کی تعداد اکیس ہو گئی ہوئی ہے۔ جن میں عشق کا قاف ، فیض عشق ، امرت کور، کیمپس ، سائبان سورج کا ، دھوپ کے پگھلنے تک ،جب عشق سمندر اُوڑھ لیا، ذات کا قرض ، عورت زاد اور قلندر ذات قابل ذکر ہیں۔ دو ٹی وی سیریل لکھے ، آپ نے صحافت کی شروعات۱۹۹۳ءمیں کی تھی لیکن چند برس بعد ہی یہ شعبہ چھوڑ دیا۔ سو بے شمار مضامین، فیچر ، انٹر ویو اور کالم ان کے کریڈٹ پر ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے ابلاغیات اور بعد ازاں اُردو و اقبا لیات میں ماسٹرز کیا۔ان کی تخلیق کاری پر اتنا ہی کہہ دینا کافی ہے کہ جیسے کوئی درویش کسی ٹیلے پر جنڈ کے درخت تلے اپنے ہی گیان دھیان میں مگن بیٹھا ہو ۔اس کی خلیق کاری کو کون کس طرح دیکھتا اور پر کھتا ہے ، وہ اس معاملے سے بے نیاز بس لکھتے چلے جارہے ہیں ,

Publisher

ILMOIRFAN PUBLISHERS
40, ALHAMMAD MARKET
URDU BAZAR,
LAHORE.PAKISTAN.
Ph.+92 42 37232336

My Blog List

Pages - Menu

  • Home

Blogroll

About

Blogger templates

Pages

  • Home

Blog Archive

  • ▼  2023 (2)
    • ▼  December (2)
      • حوصلہ رکھنا ( اساتذہ، نوجوان کو کہانیاں سناتے ہیں)
      • جی مشن ( جی بوائے سیریز کا نیا ناول )
  • ►  2022 (2)
    • ►  December (1)
    • ►  July (1)
  • ►  2021 (2)
    • ►  December (1)
    • ►  March (1)
  • ►  2017 (1)
    • ►  May (1)
  • ►  2016 (1)
    • ►  April (1)
  • ►  2014 (23)
    • ►  March (1)
    • ►  February (22)
Powered by Blogger.